BREAKING NEWS: Who Killed Arshad Sharif? Big News from PTI | Black News
ارشد شریف کو کس نے قتل کیا۔ پاکستان تحریک انصاف دو نام سامنے لے آٸی۔ بیرسٹر سیف۔ ارشد شریف شہید کو تھریٹ الرٹ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا، ارشد شریف کے بیانات کے مطابق انہیں اور خاندان کو دھمکیاں مل رہی تھیں، سی ٹی ڈی کے تھریٹ الرٹ میں بھی یہی بات تھی۔ تھریٹ […]