Israeli Settlers Force Muslims Out From Masjid Ibrahimi To Party | Black News
نو آبادکار اسراٸیلی یہودیوں نے رقص و موسیقی کیلٸے فلسطینی مسلمانوں کو زبردستی مسجد ابراہیم سے نکالا۔ مسجد ابراہیم فلسطینی شہر ھیبرون میں واقعہ ہے اور مسلمانوں کیلٸے انتہاٸی مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ ھیبرون میں اسراٸیلیوں کے فلسطینیوں پر حملہ عام معمول ہے اور انھیں یہ بارہا یہ باور کرایا جاتا ہے کہ […]